تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وعدہ خلافی کرنے والے امریکہ کے عدم فیصلے نے معاہدے کے حصول کی رکاوٹ بنی ہے۔

ان خیالات کا اظہار "ناصر کنعانی" نے آج بروز جمعہ کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جوہری معاہدے (جو امریکہ کے برعکس ایران ابھی اس پر پابند ہے) اور پڑوسی ممالک بشمول روس سے اچھے تعلقات کی جھوٹی اختلاف، اس حققیت پر پردہ نہیں ڈالتی ہے کہ وعدہ خلافی کرنے والے امریکہ کے عدم فیصلے نے معاہدے کے حصول کی رکاوٹ بنی ہے

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ ہماری پڑوسی ممالک سے اچھے تعلقات کی پالیسی؛ جوہری معاہدے یا کہ امریکہ کی اجازت پر مشروط نہیں ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu