ایرانی صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی" نے آج بروز منگل کی صبح کو تہران کے دورے پر آئے ہوئے ترک صدر "رجب طیب اردوغان" کا  سعدآباد کے تاریخی اور ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبال کیا۔ فوٹوگرافر: محمد رضا علیمددی

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu