تہران، ارنا- وینزویلا کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج بروز جمعہ کو دورہ تہران پہنچ گئے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، وینزویلا کے صدر "نیکلاس مادورو" ایک علی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ایران کا دو روزہ دورہ کرتے ہیں۔

وینزویلا کے صدر کا باضباطہ دورہ ایران، صدر ملکت سید "ابراہیم رئیسی" کی دعوت میں ہوجاتا ہے۔

مادورو کے دورہ تہران میں سعد آباد کمپلیکس میں ایک سرکاری استقبالیہ، صدر سے ملاقات اور دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی مشترکہ ملاقات شامل ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

لیبلز