ارنا رپورٹ کے مطابق، اسی عرصے کے دوران، ایران نے 6۔11 ملین ٹن اسٹیل مصنوعات کی مختلف ممالک میں برآمد کی گئیں۔
دریں اثنا، چین 27.3 فیصد کے ویلیو شیئر کے ساتھ ایرانی اسٹیل چین مصنوعات کی سب سے اہم برآمدی منزل رہا ہے۔
چین کے بعد ہمارے ملک کی دیگر اہم برآمدی منڈیوں میں بالترتیب عراق (17 فیصد)ء انڈونیشیا (8۔14) فیصد، تھائی لینڈ (1۔10) اور متحدہ عرب امارات (3۔7) ہیں۔
یہ پانچ برآمدی مقامات ملک کی اسٹیل کی کل برآمدات کا 76 فیصد سے زیادہ ہیں۔
ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران میں جنوری سے مارچ تک 7 ملین 678 ہزار ٹن اسٹیل انگوٹس کی بیرون ملک میں برآمد کی گئی ہے حالانکہ یہ رقم گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6 ملین 163 ہزار ٹن تھی۔
نیز گزشتہ 12 مہینوں کے دروان تقریبا 3 ملیت 4076 ہزار ٹن مختلق قسم کی اسٹیل مصنوعات کو برآمد کیا گیا ہے۔ حالانکہ یہ رقم گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دروان 2 ملین 832 ہزار ٹن تھی۔
اس کے علاوہ گزشتہ سال کے دوران ، سپنج آئرن کی برآمد بھی 25 فیصد بڑھ کر 843 ہزار ٹن سے ایک لاکھ 55 ہزار ٹن تک پہنچ گئی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@