صیہونی حکومت کے مخالفین نے آج بروز ہفتہ حالیہ ہفتوں میں صیہونی حکومت کے مسلسل تشدد اور جرائم کی مذمت کر کے مظلوم فلسطینیوں کی یکجہتی اور حمایت میں نیویارک میں تل ابیب کے قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے۔
مظاہرین نے فلسطینی پرچم اور احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے اور مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔ مظاہرین نے حالیہ اسرائیلی فوجی جارحیت، یہودیت اور فلسطینیوں کے خلاف من مانی کارروائیوں کی مذمت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@