شام ، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ  حسین امیر عبداللہیان چند منٹ قبل شام سے لبنان کے لیے روانہ ہوگئے۔

ایرانی وزیر خارجہ جو بدھ کے روز شام کا دورہ کیا تھا، کچھ منٹ پہلے لبنان روانہ ہوگئے

امیر عبداللہیان اپنے علاقائی دورے کے دوران سینئر لبنانی حکام سے ملاقاتیں کرنے والے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1