**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 19 جنوری 2022 - 13:19
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی سطحی سیاسی- اقتصادی وفد کی قیادت میں کچھ لمحات پہلے ماسکو کی وانکووا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئے جہاں روسی عہدیداروں سمیت ایرانی سفارتخانے کے سفارتی وفد نے ان کا استقبال کیا۔