سپاہ پاسداران انقلاب نے بتایا ہے کہ یہ آپریشن صیہونی حکومت کی جارحیت جاری رہنے کے جواب میں کی گئی ہیں۔
اس بیان میں آیا ہے کہ یہ کارروائی "یا علی بن ابی طالب" کے کوڈ ورڈ کے ساتھ عید غدیر کی شام کو شروع کی گئی۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے روابط عامہ کے دفتر کی جانب سے وعدہ صادق 3 کے تحت ہفتے کی رات کو ہونے والی کارروائی کے سلسلے میں باضابطہ بیان جاری کیا گیا ہے۔