حافظ نعیم الرحمن نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کو وسعت دینے کے لیے اسرائیل کے ساتھ امریکی تعاون کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں فتنہ و فساد کی اصل وجہ اسرائیل کا ناجائز وجود ہے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلامی ممالک میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
اجراء کی تاریخ: 26 اکتوبر 2024 - 14:56
اسلام (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف صیہونی جارحیت خطے میں صیہونی توسیع پسندانہ سازش کا حصہ ہے۔