اس پیغام کے ایک حصہ میں کہا گیا ہے: رہبر مزاحمت جناب سید حسن نصر اللہ کا شاندار راستہ جاری رہے گا اور قدس شریف کو آزاد کرانے کا ان کا مقدس مقصد انشاء اللہ پورا ہو گا۔
اجراء کی تاریخ: 28 ستمبر 2024 - 16:57
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سوشل میڈیا پر حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پر تعزیت پیش کی ہے۔