القحوم نے صہیونیوں کو مخاطب کر کے کہا کہ بھرپور جواب آرہا ہے جو دردناک ہوگا اور تم نادم ہوگے، ماتم کرو گے، تمہارے پاس فرار یا پناہ گاہ کے سوا کوئی راستہ نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم صہیونیوں سے کہتے ہیں کہ زیادہ خوش نہ ہوں، یمن منہ توز جواب دے گا اور تم سزا سے نہیں بچ سکتے۔