تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن علی القحوم نے ایک بیان میں الحدیدہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دردناک جواب کا انتظار کرے۔
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے یمن پر حملہ کرکے اپنے لیے جہنم کے دروازے کھول لیے ہیں۔