شنگھائی تعاون تنظیم کا 24 واں سربراہی اجلاس جمعرات کی صبح قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں رکن ممالک کے سربراہان کی موجودگی میں منعقد ہوا۔