اسلام آباد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ایک باضابطہ نشست میں ایک دوسرے سے ملاقات کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران و پاکستان کے سربراہوں  کی ملاقات اور تعاون  کے معاہدے پر دستخط کے بعد، اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور ایران کے ان کے ہم منصب احمد وحیدی  دونوں ملکوں  کے تعلقات کے سلسلے میں مذاکرات کر ر ہے ہيں

۔