اجراء کی تاریخ: 10 اپریل 2024 - 14:18
تہران (ارنا) عید الفطر کے موقع پر حکومتی عہدیداروں اور اسلامی ممالک کے سفیروں کے ایک گروپ نے آج (بدھ 10 اپریل 2024) کو حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔