ہان مادانگ عالمی مقابلے میں ایرانی تائیکوانڈو کھلاڑی نے شاندار فتح حاصل کی ہے۔

سئول(ارنا) عالمی ہان مدانگ مقابلےمیں ایران کے صوبہ کردستان کی کھلاڑی روناک حسین زادہ ایک  گولڈ اور ایک  سلور میڈل جیت کر عالمی چیمپین بن گیئں۔

یہ عالمی مقابلے 22 سے 24 جولائی کوجنوبی کوریا کی میزبانی میں منعقد ہوۓ جن میں 58 ممالک کے تائیکوانڈو کھلاڑیوں نے شرکت کی۔  

 ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu