تہران - ارنا - پیرکی شام ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعاتی مرکز میں عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی کا استقبال کیا۔
اجراء کی تاریخ: 17 جولائی 2023 - 20:59
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا۔