تہران، ارنا – ذرائع ابلاغ نے ہفتے کی رات اطلاع دی ہے کہ ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے بہت سے شہروں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور صیہونی کابینہ کے منصوبے کے خلاف مظاہرے کئے۔

ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے بہت سے شہروں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور صیہونی کابینہ کے منصوبے کے خلاف مظاہرے 23 ویں ہفتےمیں داخل ہوگئے۔

اس رپورٹ کے مطابق ہزاروں افراد نے تل ابیب کی کابالان سڑک پر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مقبوضہ فلسطین میں جرائم کے متاثرین کے اعزاز میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu