حسین امیرعبداللہیان نے جمعہ کے روز جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں برکس دوست اجلاس کے موقع پر مائورو ویرا سے ملاقات اور گفتگو کی۔
برازیل برکس گروپ کے پانچ ارکان میں سے ایک ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے برکس ممالک کے 4 وزرائے خارجہ بشمول بھارت، جنوبی افریقہ، روس اور برازیل کے ساتھ بات چیت کی۔
انہوں نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کوموروس کے وزرائے خارجہ سے بھی دوطرفہ امور پر بات چیت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 3 جون 2023 - 10:04
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے برازیلی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔