محمد اسلامی اور رافائل گروسی نے ہفتہ کے روز ایرانی دارالحکومت تہران میں ایک مشترکہ مذاکرات میں شرکت کی۔
اس نشست میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں اور دوسرے حکام نے شرکت کی۔
آئی اے ای اے کے سربراہ جمعہ کو تہران پہنچ گئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 4 مارچ 2023 - 13:13
تہران، ارنا - ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کو انعقاد کیا گیا۔