شام کے شمال مغربی میں پیر کی صبح 6 فروری کو 7.8 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں اس خطے کے پانچ صوبوں میں بڑے نقصان کے علاوہ متعدد افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ لاذقیہ گورنریٹ کی جانب سے صوبہ لاذقیہ کے زلزلے کے نتیجے میں 805 افراد جاں بحق اور 1131 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
حالیہ زلزلے میں لاذقیہ میں 103 عمارتین مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور 247 عمارتوں کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔