گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ایرانی خواتین کی ٹیم نے اردن کو صفر کے مقابلے 4 گول سے شکست دی۔
تین فریقی انڈر 20 فٹبال ٹورنامنٹ 13 سے 18 فروری تک اردن کے دارالحکومت عمان میں منعقد ہو رہا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران، اردن اور ازبکستان نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 16 فروری 2023 - 13:37
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم نے اردن میں کھیلے گئے تین فریقی ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں میزبان ملک اردن کے خلاف شاندار فتح حاصل کی۔