وزارت خارجہ کے پولیٹیکل بیورو برائے یوریشیا امور کے ڈائریکٹر نے یوکرین کے سفارت کار کو ایک سرکاری خط پیش کیا جس میں اس سلسلے میں کیف حکومت سے فوری اور باضابطہ وضاحت کا مطالبہ کیا گیا۔
یوکرین کے ناظم الامور نے کہا کہ وہ فوری طور پر اس معاملے کو اپنی معزز حکومت کے سامنے پیش کریں گے اور ایرانی وزارت خارجہ کو ملک کے ردعمل سے آگاہ کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu