تہران۔ ارنا۔ بڑے پیمانے پر سزائے موت دینے کی سعودی عرب کی تاریخ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن اس خوفناک سزائے موت کی وجہ سے کبھی بھی سعودی عرب کو مغربی ممالک کی پابندیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ دوسری جانب ایران کو سزا یافتہ جاسوس کی پھانسی کی وجہ سے نئی پابندیوں کا سامنا ہے۔