ارنا رپورٹ کے مطابق، "ناصر کنعانی" نے آج بروز بدھ کو افغانستان کی محکمہ خارجہ کے سامنے حالیہ دہشتگردانہ حملے کی شدت سے مذمت کی۔
انہوں نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے گہری ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu