تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے رواں سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 30 ملین و 300 ہزار ٹن کان کنی مصنوعات برآمد کی ہے جس کی مالیت 7 ارب و 860 ملین ڈالر تھی۔

ایرانی وزارت صنعت کان کنی اور تجارت کی رپورٹ کے مطابق، اس مصنوعات کی برآمدات کے حجم میں ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق، اسٹیل کی مصنوعات کی برآمدات تین ارب و 710 ملین ڈالر کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔
کاپر، ایلومینیم، دوسرے کان کنی مصنوعات اور زنک کی مصنوعات بالترتیب 981، 781، 668 اور 405 ملین ڈالر کی برآمدات کے ساتھ دوسری پوزیشنوں پر ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu