تہران، ارنا - ویانا میں مقیم بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل نمائندے نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شائع کر کے ویانا میں ایران، چین اور روس کے تینوں ممالک کے سیاسی نمائندوں کی ملاقات اور تبادلہ خیال کا اعلان کیا۔

ارنا کے مطابق ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے نمائندے نے جمعرات کی صبح اپنے ٹوئٹر پر ایک تصویر شائع کرتے ہوئے ایران، چین اور روس کے سیاسی وفود کے سہ فریقی اجلاس کا اعلان کیا۔

الیانوف نے لکھاکہ ایران، چین اور روس کے مستقل وفود نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر تعمیری مذاکرات کیے۔

 کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu