ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر مینجر برائے مغربی یورپ کے امور نے اس اجلاس میں اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، جعلی اور اشتعال انگیز باتوں کی آڑ میں برطانیہ کیجانب سے ایران کے اندورنی معاملات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بڑی افسوس کی بات ہے کہ برطانوی فریق، یکطرفہ اور امتیازی بیانات جاری کرنے سے اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ وہ عملی طور پر اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف معاندانہ سنریو میں کردار ادا کرتی ہے۔
اس موقع پر ایرانی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس برطانیہ کے ہر کسی جارحانہ اقدام کیخلاف جوابی کاروائی کے بہت سارے آپشنز ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu