ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" اور اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے شامی امور "گیر پترسون" نے اس ملک کی تارہ ترین سیاسی اور میدانی تبدیلیوں پر بات چیت کی۔
دونوں فرییقین نے اس ملاقات میں شام کی تازہ ترین تبدیلیوں، دہشتگردی، آئینی قانون کی کمیٹی کے مذاکرات، پابندیوں سے نمٹنے اور شامی عوام کو انسانہ دوستانہ امداد کی ترسیل جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں انسان دوستانہ مسائل پر توجہ دینے پر زور دیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu