تہران، تہرانی لوگوں کے ایک گروپ نے آج بروز منگل غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف صیہونی غاصب حکومت کی حالیہ جارحیت اور جرائم کی مذمت کے لیے فلسطین کے اسکوائر میں جمع ہوکر احتجاجی مظاہرے کیے۔

تجمع ضد صهیونستی در میدان فلسطین