**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 19 جولائی 2022 - 20:15
ایران کے دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹین نے آج بروز منگل مطابق 19 جولائی کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔