بندرعباس، ارنا – ایرانی جنوبی بندرگاہ خمیر میں آج کی صبح 2:02پر 6.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔

ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کی بندرگاہ خمیر کے ارد گرد آج کی صبح 2 بجے 2 منٹ میں 6.1 کی شدت کے ساتھ زلزہے کے جھٹکے محسوس ہوگئے جس کے نتیجے میں اب تک تین افراد جاں بحق اور 19 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ہرمزگان کے گورنریٹ کے کرائسز مینجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل مہرداد حسن زاده نے کہا ہے کہ 6 زلزلوں کے بعد گورنریٹ میں ایک غیر معمولی بحرانی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu