ہرمزگان
-
تصویرخلیج فارس میں ماہی گیری
ایران کے صوبے ہرمزگان میں کیکڑے اور مچھلی پکڑنے کا آغاز اکتوبر سے خلیج فارس کے ساحل پر روایتی اور جدید طریقوں سے کیا جاتا ہے۔ ہرمزگان میں ماہی گیری کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے اور یہ آج بھی اس علاقے کے لوگوں میں مقبول ہے۔
-
تصویرایران کی کنگ بندرگاہ پر ماہیگیری
ایران کے صوبہ ہرمزگان کی تاریخی کنگ بندرگاہ کے ساحل پر مچھلیوں کا شکاریہاں کے لوگوں کا اہم ترین پیشہ ہے۔ یہاں سفید اور سیاہ پاپلیٹ، روہو اور شیرماہی سمیت انواع و اقسام کی مچھلیان پائی جاتی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ کنگ بندرگاہ کے سمندر میں مچھلیوں کی تقریبا 45 اقسام پائی جاتی ہیں۔
-
دفاعسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت سے متعلق جہاز روک لیا
بندرعباس (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے خصوصی دستے SNSF نے آبنائے ہرمز کے قریب "MCS Aries" نامی کنٹینر جہاز کو ہیلی برن آپریشن اور جہاز کے ڈیک پر اپنی فورس کو اتار کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے دوسرے ایٹمی بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی
بندرعباس/ ارنا- عشرہ فجر کے آغاز اور صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے صوبہ ہرمزگان کے دورے کے موقع پر سیریک شہر میں ایران کے ایٹمی بجلی گھر کے ایک مجموعے کی سنگ بنیاد رکھ دی گئی۔
-
سیاستایرانی بندرگاہ خمیر میں زلزلے کے جھٹکے، تین افراد جاں بحق
بندرعباس، ارنا – ایرانی جنوبی بندرگاہ خمیر میں آج کی صبح 2:02پر 6.1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے۔