یہ بات بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکاری نے منگل کے روز خلیج فارس میں امریکی پروازوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے اسرائیل اور خلیج فارس کے بعض عرب ممالک کے اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونیوں کی مایوسی کو اس قسم کے اقدامات کی وجہ قرار دیا۔
جنرل شکاری نے بعض علاقائی ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مجرم صہیونی حکام نے اپنی خونخوار حکومت کے خاتمے کی رفتار کا اعتراف کیا۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کسی اسٹریٹیجک غلطی کی صورت میں، ناقابل تلافی اور پہلے سے زیادہ خطرناک تھپڑ رسید کرے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 21 جون 2022 - 13:43
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ خلیج فارس پر امریکی B-52 بمبار طیاروں کی پرواز ایک ڈھونگ اقدام تھا۔