تہران، ارنا - اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے  کہا کہ ہم ملک کی جوہری صنعت میں اشرافیہ اور ذہین افراد کو فروغ دینے کے مقصد کے ساتھ جوہری توانائی کے اسکولوں کی توسیع دیں گے۔

 یہ بات محمد اسلامی نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک مضمون شائع کرتے ہوئےکہی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ہم اشرافیہ اور ذہیں افراد کی تربیت کو اپنے ایجنڈے میں رکھیں گے اور نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ ہی ان شہروں جس میں تعلیمی صلاحیت ہے لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے، کے لیے جوہری توانائی کے اسکول قائم کریں گے۔

آخر میں، مجھے یہ کہنا ضروری ہے کہ مجھے یہ کہنا ضروری ہے کہ جوہری توانائی میں صلاحیتوں کی ایک وسیع رینج ہے لہٰذا، ہمیں اعلیٰ صلاحیتوں کو راغب کرنے کے لیے کسی بھی کوشش اور منصوبہ بندی سے دریغ نہیں نہیں کرنا ہوگا۔

میں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@