تہران، ایرانیسپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی 'سید علی خامنہ ای' نے پیر کے روز تہران ميں واقع حسينيہ امام خميني (رہ )میں افرادی قوت کے کارکنوں سمیت مزدوروں کی کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ملاقات کی.