اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1009افراد کورونا وبا سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے251 افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں؛ اب تک مجموعی طور پر ملک میں7 ملین اور 219 ہزار اور 433 افراد کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
خوش قسمتی سے اب تک مجموعی طور پر ملک میں کورونا سے متاثرہ6 ملین اور 975 ہزار اور 147 افراد، صحتیاب ہوگئے ہیں۔
تاہم ملک بھر میں کورونا کا شکار 1043 افراد کی نازک صورتحال ہے اور وہ ہسپتالوں کی انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں۔
واضح رہے کہ اب تک ملک میں مجموعی طور پر 50 ملین اور 965 ہزار اور 869 کورونا تشخیصی ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران میں اب تک64 ملین اور 303 ہزار اور 468 افراد نے ویکسین کی پہلی خوراک،57 ملین اور 508 ہزار اور 159 افراد نے ویکسین کی دوسری خوراک اور26 ملین اور 976 ہزار اور 988افراد نے ویکسین کی تیسری خوراک لگوالی لی ہے اور اب ملک میں مجموعی طور پر 148 ملین اور 788 ہزار اور 615 کورونا ویکسین کی خوراکین لگائی گئی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@