ایرانی سپریم لیڈر کے صدر دفتر میں قائم رویت ہلال کمیٹی کے ماہرین نے کہا کہ رمضان المبارک کے چاند کو جمعے کی رات ایران میں نہیں دیکھا جاسکتا لہذا؛ شعبان کا مہینہ 30 دن ہے اور رمضان کا پہلا دن 3 اپریل کو ہوگا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 2 اپریل 2022 - 18:03
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق، جمعے کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا 3 اپریل بروز بدھ ایران میں پہلا روزہ ہوگا۔