اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز غروب کے وقت چاند نظر آیا ہے جس کی بناء پر منگل کے روز پاکستان میں پہلی رمضان ہے۔
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق، جمعے کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا 3 اپریل بروز بدھ ایران میں پہلا روزہ ہوگا۔