تہران، ارنا - والی بال فیڈریشن نے باضابطہ طور پر تہران کو ایشین کلب کپ کےوالی بال مقابلوں کے میزبان کے طور پر اعلان کیا ہے۔

ایشین کلب والی بال چیمپئن شپ 15 سے  22 مئی تک ایران میں منعقدہوگی،  والی بال فیڈریشن نے سب سے پہلے اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے شہر ارومیہ کا انتخاب کیاتھا، لیکن ارومیہ کے میونسپلٹی کلب اپنے سابقہ ​​غیر ملکی کھلاڑیوں اور کوچوں کے قرضوں کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ کی میزبانی کلیےمنتخب نہ ہو سکا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1