رپورٹ کے مطابق برطانوی ڈسٹرائر بحر ہند سے خلیج فارس پہنچ کر ایران پر صیہونی حکومت کے میزائلی جارحیت میں مدد کرنا چاہتا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ ایران کی بحریہ نے ڈرون طیاروں کے ذریعے انتباہ دیکر برطانوی جنگی جاسوسی جہاز کو خلیج فارس میں داخل ہونے سے روک دیا۔
واقعے کی مزید تفصیلات مستقبل قریب میں منظر عام پر لائی جائے گی۔