بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر، جس میں 28 افراد جاں بحق، 800 افراد زخمی اور 6 لاپتہ ہیں، اقوام متحدہ نے ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ اپنی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 27 اپریل 2025 - 09:46
تہران (ارنا) اقوام متحدہ نے بندر عباس دھماکے کے بعد ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔