تعزیتی پیغام
-
پاکستانپاکستان: ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں بندرعباس دھماکے کے متاثرین کو خراج عقیدت
اسلام آباد (ارنا) اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے بندرعباس شہید رجائی پورٹ واقعے کے متاثرین کے لیے میموریل کا انتظام کیا گیا۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا شہید رجائی پورٹ کے واقعہ پر اظہار تعزیت
تہران (ارنا) لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے پیر کی شب اپنے پیغام میں کہا کہ شہید رجائی پورٹ کے دھماکے میں بڑی تعداد میں ایرانی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
-
معاشرہبندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے دردناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا پیغام
تہران (ارنا) بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے اندوھناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران نے اپنے پیغام میں سیکورٹی اور عدالتی عہدیداروں کو واقعے کا سبب بننے والی غفلت یا نیت کا پتہ لگانے اور باضابطہ کاروائی کا حکم دیا ہے۔ آپ نے کہا کہ میں ان بہادر لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جو اس مشکل وقت میں زخمیوں کو خون دینے کے لیے آمادہ رہے۔
-
معاشرہشہید رجائی پورٹ دھماکے کے دلخراش واقعہ پر اقوام متحدہ کا اظہار ہمدردی
تہران (ارنا) اقوام متحدہ نے بندر عباس دھماکے کے بعد ایران کے عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستایرانی نمائندے نے سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کیا
تہران - ارنا - ثقافت کے وزیر جو پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے روم میں موجود ہیں، نے صدر ایران کی جانب سے پوپ فرانسس کو خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
سیاستپہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدت سے مذمت کرتے ہیں، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سیاستایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت
تہران - ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
سانحہ پارا چنا پر تعزیتی پیغام
سیاستصدر ایران کا پاکستانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار، پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت
تہران (ارنا) صدر ایران مسعود پزشکیان نے اپنے پیغام میں پاکستان کی حکومت، عوام اور دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامسید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر مملکت کا تعزیتی پیغام
تہران/ ارنا- صدر مملکت مسعود پزشکیان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی، لبنان اور فلسطین کے سرفراز عوام اور استقامتی محاذ میں ان کے ساتھیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
سیاستمجاہد کمانڈر، سنوار کی شہادت سے مزاحمتی محاذ نہیں رکے گا، حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
تہران(IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے بہادر مجاہد کمانڈر یحیٰ سنور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مسلم اقوام اور خطے کے پرجوش جوانوں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ جس طرح اس سے پہلے اپنے سرکردہ رہنماؤں کی شہادت سے مزاحمتی محاذ کی پیش قدمی نہیں اسی طرح یحی سنوار کی شہادت کے بعد بھی نہیں رکے گا۔ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
معاشرہطبس میں کان کے حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طبس کے کان حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر افسوس اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔