ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ اٹلی کے دوران اٹلی کے وزیر خارجہ آنٹونیو تاجانی سے ملاقات کی۔
ارنا کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راونڈ 19 اپریل بروز ہفتہ بالواسطہ اور عمان کی ثالثی سے منعقد ہورہا۔ ان مذاکرات کا پہلا دور گزشتہ ہفتے مسقط، عمان میں منعقد ہوا تھا۔