مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والے تازہ ترین سروے میں حصہ لینے والے ٪43 غاصب صیہونی آبادکاروں نے واضح طور پر کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو زبردستی نکالنے کا ٹرمپ کا منصوبہ ناقابل عمل ہے۔
اجراء کی تاریخ: 4 فروری 2025 - 09:39
مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ اس سروے میں حصہ لینے والوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ غزہ کے لوگوں کی جبری نقل مکانی کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ ناقابل عمل ہے۔