غاصب صیہونی آبادکار
-
دنیافلسطینی مقبوضہ علاقوں میں گھریلو تشدد اور خواتین کے قتل میں اضافہ
تہران - ارنا- ایک صہیونی اخبار نے ذاتی ہتھیاروں کے لائسنس کے اجراء میں بے تحاشہ تیزی کا حوالہ دیتے ہوئے غاصب صہیونی آبادیوں میں خواتین کے قتل میں نمایاں اضافہ کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلاممشرقی نابلس، فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو صیہونی آبادکاروں نے آگ لگادی
تہران/ ارنا- صیہونی آبادکاروں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نابلس شہر پر دھاوا بول کر فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
-
دنیانیتن یاہو کی کابینہ کی تشکیل کے بعد مقبوضہ علاقوں سے صیہونیوں کی ہجرت میں 42 فیصد اضافہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے شائع کردہ اعدادوشمار، 2022 کے اواخر میں بنجمن نیتن یاہو کی موجودہ کابینہ کی تشکیل کے بعد مقبوضہ علاقوں سے ہجرت کرنے والے صیہونیوں کی تعداد میں ٪42 اضافے کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
عالم اسلامبشار الاسد: اسرائیل قتل کر رہا ہے اور عرب صرف باتیں بنا رہے ہیں
ریاض (ارنا) شام کے صدر بشار الاسد نے آج بروز پیر، ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے رہنماؤں کے اجلاس میں کہا کہ میں فلسطینیوں کے تاریخی اور غیر قابل مسترد حقوق، ان کے حصول یا فلسطین اور لبنان کے لوگوں کی حمایت اور ان دونوں ممالک میں مزاحمت کے جواز یا اسرائیلی قبضے اور نازی ازم کے بارے میں بات نہیں کروں گا، کیونکہ یہ ان معلومات میں کسی اضافے کا باعث نہیں ہونگی جو تمام لوگوں کے لیے پہلے سے ہی واضح ہیں۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے تازہ حملوں میں 13 صہیونی زخمی
تہران- ارنا- ذرائع کے مطابق اتوار کے روز مقبوضہ علاقوں کے شمال میں حزب اللہ کے میزائل حملوں کے نتیجے میں 13 صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
دنیاالاقصیٰ طوفان آپریشن: 10 لاکھ صہیونی فرار
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے بتایا ہے کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مقبوضہ فلسطین سے 10 لاکھ صہیونی فرار ہوچکے ہیں۔
-
دنیالیبرمین کا اعتراف: ایران کے حملے کا خوف تہران کی کامیابی ہے
تہران (ارنا) سابق صیہونی وزیر جنگ نے ایران کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بارے میں صیہونیوں کے طاقت فرسا اور اعصاب شکن انتظار کا ذکر کرتے ہوئے اسے ایران اور مزاحمتی محور کی کامیابی قرار دیا ہے۔