جبری نقل مکانی
-
عالم اسلامنتن یاہو جنگ کی آڑ میں فلسطینیوں کا جبری اخراج کرنا چاہتے ہیں: حماس کے سینیئر رہنما
تہران/ ارنا- فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کے ایک سینیئر رہنما محمود مرداوی نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم اپنی جارحانہ پالیسی جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کو جنگ کی آڑ میں جبری کوچ کرانا چاہتے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے لوگوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا: نمائندہ اسلامی جہاد
تہران - ارنا - تہران میں فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی بے دخلی کے بارے میں امریکی صدر کا منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہوگا۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تازہ ترین سروے کے نتائج: غزہ کے لوگوں کی جبری نقل مکانی کا منصوبہ ناقابل عمل ہے
مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ اس سروے میں حصہ لینے والوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ غزہ کے لوگوں کی جبری نقل مکانی کے لیے ٹرمپ کا منصوبہ ناقابل عمل ہے۔