فلپ لازارینی نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر ایک نوٹ میں لکھا کہ سب جنگوں کے اصول ہوتے ہیں، لیکن غزہ میں ان تمام اصولوں کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں اور اسپتالوں پر حملے ایک عام بات بن چکی ہے اور دنیا کو اس کی عادت نہیں ڈالنی چاہیے۔
UNRWA کے سربراہ نے کہا کہ غزہ میں جنگ کا خاتمہ لمبے عرصے سے التوا کا شکار ہے۔