بمباری
-
عالم اسلامغزہ، شہیدوں کی صف میں ایک اور صحافی کا اضافہ، صیہونیوں کے ہاتھوں اب تک 176 نامہ نگار شہید
تہران/ ارنا- غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔
-
عالم اسلام10 لاکھ فلسطینی پناہ گزین رفح شہر بھی چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں: انروا
تہران/ ارنا- فلسطینی پناہ گزینوں کی امدادی ایجنسی انروا نے اعلان کیا ہے کہ رفح پر صیہونیوں کے مسلسل حملوں کے بعد، 10 لاکھ فلسطینی یہ شہر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلامیمن پر امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کا حملہ
تہران/ ارنا- یمنی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی اور برطانوی جیٹ فائٹروں نے پیر کے روز الحدیدہ بین الاقوامی ایئرپورٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامزیادہ تر فلسطینیوں کی شہادت امریکی ہتھیاروں سے ہوئی ہے: اے بی سی نیوز چینل کا انکشاف
تہران/ ارنا- امریکی ماہرین اور سابق عہدے داروں کا حوالہ دیتے ہوئے اے بی سی نیوز چینل نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں زیادہ تر فلسطینیوں کی شہادت صیہونی حکومت کو دئے گئے امریکی ہتھیاروں سے ہوئی ہے۔
-
عالم اسلاملبنان کے جنوبی علاقوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے، عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
تہران/ ارنا- صیہونیوں نے بدھ کی شام لبنان کے جنوب میں واقع متعدد رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامعالمی خاموشی کے ساتھ اسرائیل کی جنوبی غزہ پر رات بھر بمباری
غزہ (ارنا) غاصب صیہونی حکومت نے پیر منگل کی درمیانی رات جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر دیر گئے تک بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نئے دور کا آغاز
غزہ (ارنا) پیر کی رات صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں شہریوں حملوں کا نیا سلسلہ شروع کرتے ہوئے متعدد رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔