تہران (ارنا) بین الاقوامی عدالت انصاف نے آج (جمعرات) بینجمن نیتن یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔

کئی ماہ کی تفتیش کے بعد، بین الاقوامی عدالت انصاف نے آج فیصلہ دیا ہے کہ اس نے سابق صیہونی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے خلاف جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔